2-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 2
حدیث نمبر 594
منصور اور اعمش دونوں نے ابو وائل سے ، انہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ جب رات کو اٹھتے ...... آگے سابقہ روایت کی طرح ہے لیکن انہوں نے ’’تہجد کے لیے ‘ ‘ کے الفاظ…...
Hadith No: 594
This hadith is reported from Hudaifa by another chain of transmitters. Whenever he (the Holy Prophet) got up in the night, they (the transmitters) have not mentioned the words: for offering Tahajjud prayer.
حدیث نمبر 595
سفیان نے منصور کےحوالے سے اور حصین اور اعمش نے ( بھی منصور کی طرح ) ابو وائل سے اور انہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو اٹھتے تو اپنا دہن مبارک مسواک سے اچھی طرح صاف فرماتے ۔...
Hadith No: 595
(493) Hudaifa reported: Whenever he (the Holy Prophet) got up for prayer during the night, he cleansed his mouth with the tooth-stick.
حدیث نمبر 596
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ابو متوکل کو بتایا کہ انہوں نے ایک رات اللہ کے نبی ﷺ کے ہاں گزاری ۔ اللہ کے نبی ﷺ رات کے آخری حصے میں اٹھے ، باہر نکلے اور آسمان پر نظر ڈالی پھر سورہ آل عمران کی آیت…...
Hadith No: 596
Ibn 'Abbas reported that he spent a night at the house of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), The Apostle of Allah (way peace be upon him) got up for prayer in the latter part of the night. He went out and looked towards the...
حدیث نمبر 597
ابن عیینہ نے زہری سے حدیث بیان کی ، انہوں نے سعید بن مسیب سے ، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : ’’فطرت ( کے خصائل ) پانچ ہیں ( یا پانچ…...
Hadith No: 597
Abu Huraira reported: Five are the acts quite akin to the Fitra, or five are the acts of Fitra: circumcision, shaving the pubes, cutting the nails, plucking the hair under the armpits and clipping the moustache.
حدیث نمبر 598
مجھے یونس نے ابن شہاب زہری سے خبر دی ، انہوں نے سعید بن مسیب سے ، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : ’’ ( خصائل ) فطرت پانچ ہیں :…...
Hadith No: 598
Abu Huraira reported: Five are the acts of fitra: circumcision, removing the pubes, clipping the moustache, cutting the nails, plucking the hair under the armpits.
حدیث نمبر 599
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : ہمارے لیے مونچھیں کترنے ، ناخن تراشنے ، بغل کے بال اکھیڑنے اور زیر ناف بال مونڈنے کے لیے وقت مقرر کر دیا گیا کہ ہم ان کو چالیس دن سےزیادہ نہ چھوڑیں…...
Hadith No: 599
Anas reported: A time limit has been prescribed for us for clipping the moustache, cutting the nails, plucking hair under the armpits, shaving the pubes, that it should not be neglected far more than forty nights.
حدیث نمبر 600
عبید اللہ نےنافع سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبیﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : ’’مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ ۔ ‘ ‘...
Hadith No: 600
Ibn Umar said: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Trim closely the moustache, and let the beard grow.
حدیث نمبر 601
ابو بکر بن نافع نے اپنے والد سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی ﷺروایت کی کہ آپ نے مونچھیں اچھی طرح تراشنے اور داڑھی بڑھانے کا حکم دیا ۔...
Hadith No: 601
Ibn Umar said: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ordered us to trim the moustache closely and spare the beard.
حدیث نمبر 602
عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سےروایت کی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’مشرکوں کی مخالفت کرو ، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ ۔ ‘ ‘...
Hadith No: 602
Ibn Umar said: The Messenger of Allah (may peace be opon him) said: Act against the polytheists, trim closely the moustache and grow beard.
حدیث نمبر 603
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول ا للہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مونچھیں اچھی طرح کاٹو اور داڑھیاں بڑھاؤ ، مجوس کی مخالفت کرو ۔ ‘ ‘...
Hadith No: 603
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Trim closely the moustache, and grow beard, and thus act against the fire-worshippers.