2-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 2
حدیث نمبر 564
عیسیٰ بن طلحہ نےحضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے فرمایا : ’’جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو تین بار ناک جھاڑے ، شیطان اس کی ناک کے بانسوں پر رات گزارتا ہے ۔ ‘ ‘...
Hadith No: 564
Abu Huraira reported: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said. When any one of you awakes up from sleep and performs ablution, he must clean his nose three times, for the devil spends the night in the interior of his nose.
حدیث نمبر 565
ابو زبیر نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کو سنا ، کہہ رہے تھے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’تم میں سے کوئی شخص جب ٹھوس چیز سے استنجا کرے تو طاق عدد میں کرے ۔ ‘ ‘...
Hadith No: 565
Jabir b. 'Abdullah reported that he heard the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) say: When anyone wipes himself with pebbles (after answering the call of nature) he should do this odd number of times.
حدیث نمبر 566
مخرمہ بن بکیر نے اپنےوالد سے ، انہوں نے شداد کے آزاد کردہ غلام سالم سے روایت کی ، انہوں نے کہا : جس دن حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فوت ہوئے میں رسول اللہ ﷺ کی اہلیہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ …...
Hadith No: 566
Salim, the freed slave of Shaddad, said: I came to 'A'isha, the wife of the Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم ), on the day when Sa'db. Abi Waqqas died. 'Abd al-Rahman b. Abu Bakr also came there and he performed ablution in her presence. She (Hadrat 'A'isha) said:...
حدیث نمبر 567
ایک اور سند سے محمد بن عبدالرحمان نے شداد بن ہاد کے آزادکردہ غلام ابو عبد اللہ ( سالم ) سے روایت بیان کی کہ وہ حضرت عائشہؓ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور پھر ان سے رسو ل ا للہ ﷺ کا مذکورہ بالا فرمان نقل کیا ۔...
Hadith No: 567
Abdullah, the freed slave of Shahddad, came to 'A'isha and transmitted from her a hadith like this (which she narrated) from the Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم ).
حدیث نمبر 568
ابوسلمہ بن عبد الرحمن نے بیان کیا کہ مہری کے آزاد کردہ غلام سالم نے مجھے بتایا کہ میں اور عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما سعدبن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے جنازے کے لیے نکلے تو ہم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ …...
Hadith No: 568
Salim, the freed slave of Mahri, reported: I and 'Abd al-Rahman b. Abu Bakr went out (in order to join) the funeral procession of Sa'd b. Abi Waqqas and passed by the door of the residence of 'A'isha, and then he transmitted a hadith like this from her who (narrated...
حدیث نمبر 569
نعیم بن عبد اللہ نے شداد بن بن ہاد کے آزاد کردہ غلام سالم سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں حضرت عائشہؓ کے پاس تھا....پھر اس نے حضرت عائشہ ؓ سے نبی ﷺ سے اسی طرح روایت بیان کی ۔...
Hadith No: 569
Salim, the freed slave of Shaddad b. al-Had said: I was in the presence of 'A'isha, and then narrated on her authority a hadith like this from the Prophet (way peace be upon him).
حدیث نمبر 570
جریر نے منصور سے ، انہوں نے ہلال بن یساف سے ، انہوں نے ابو یحییٰ ( مصدع ، الاعرج ) سے اور انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا : ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مکہ…...
Hadith No: 570
Abdullah b. 'Amr reported: We returned from Mecca to Medina with the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), and when we came to some water on the way, some of the people were in a hurry at the time of the afternoon prayer and performed ablution...
حدیث نمبر 571
منصور کے دوسرے شاگرد سفیان اور شعبہ کے حوالے سے بھی باقی ماندہ اسی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی گئی جس میں شعبہ نے ’’خوب اچھی طرح وضو کرو ‘ ‘ کے الفاظ بیان نہیں کیے اور اس کی حدیث ( کی سند ) میں ہے : ابو…...
Hadith No: 571
In the hadith transmitted by Shu'ba these words are not there: Complete the Wudu, and there is the name of Abu Yahya al-A'raj (a narrator).
حدیث نمبر 572
یوسف بن ماہک نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : ایک سفر کے دوران میں نبی کریم ﷺ ہم سے پیچھے رہ گئے ، آپ ہمارے پاس پہنچے تو عصر کی نماز کا وقت ہو چکا تھا ، ہم (…...
Hadith No: 572
Abdullah b. Amr reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) lagged behind us on a journey. We travelled (back) and be took him; and then came the time of the afternoon prayer, and as we were going to wipe our feet he (the Holy Prophet)...
حدیث نمبر 573
ربیع بن مسلم نے محمد بن زیاد سے ، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ نےایک آدمی کو دیکھا جس نے اپنی ایڑی نہیں دھوئی تھی تو آپ نے فرمایا : ’’ ( ان ) ایڑیوں کے لیے آگ کاعذاب ہے…...
Hadith No: 573
Abu Huraira reported: Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saw a man who did not wash his heel and he remarked: Woe to the heels because of hell-fire.