2-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 2
حدیث نمبر 584
اسماعیل ( بن جعفر ) نے علاء سے ، انہوں نے اپنے والد سےاور انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسو ل اللہﷺقبرستان میں آئے اور فرمایا : ’’اے ایمان والی قوم کے گھرانے ! تم سب پر سلامتی ہو اور ہم…...
Hadith No: 584
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) came to the graveyard and said: Peace be upon you! The abode of the believing people and we, if God so wills, are about to join you. I love to see my brothers. They (the hearers)...
حدیث نمبر 585
اسماعیل کے بجائے ) عبدالعزیز دراوردی اور مالک نے علاء سے ، انہوں نے اپنےوالد عبد الرحمن سے اور انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ قبرستان کی طرف تشریف لے گئے اور فرمایا : ’’اے ایمان والی قوم کے…...
Hadith No: 585
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah (may peace The upon him) went out to the graveyard and said: Peace be upon you, the abode of the believing people. and If Allah so wills we shall join you.... (and so on and so forth) like the hadith narrated by Isma'il...
حدیث نمبر 586
ابو حازم سے روایت ہے ، انہوں نےکہا : میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے کھڑا تھا اور وہ نماز کے لیے وضو کر رہے تھے ، وہ اپنا ہاتھ آگے بڑھاتے ، یہاں تک کہ بغل تک پہنچ جاتا ، میں نے ان سے پوچھا…...
Hadith No: 586
Abu Hazim reported: I was (standing) behind Abu Huraira and he was performing the ablution for prayer. He extended the (washing) of his hand that it went up to his armpit. I said to him: O Abu Huraira, what is this ablution? He said: O of the tribe of Faruukh,...
حدیث نمبر 587
اسماعیل نے بیان کیا کہ انہیں علاء نے خبر دی ، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت کی کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا : ’’کیا میں تمہیں ایسی جیز سے آگاہ نہ کروں جس کے ذریعے سے…...
Hadith No: 587
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Should I not suggest to you that by which Allah obliterates the sins and elevates the ranks (of a man). They (the hearers) said: Yes, Messenger of Allah. He said: Performing the ablution thoroughly despite...
حدیث نمبر 588
( بجائے اسماعیل کے ) مالک اور شعبہ نے اسی سند کے ساتھ علاء بن عبدالرحمن سے روایت کی ، شعبہ کی حدیث میں ’’رباط ‘ ‘ کا تذکرہ نہیں ہے جبکہ مالک کی حدیث میں دوبار ہے : یہی رباط ہے ، یہی رباط ہے ۔...
Hadith No: 588
This hadith has been narrated on the authority of `Ali b. `Abd al-Rahman with the same chain of transmitters and there is no mention of the word of al-Ribat in the hadith transmitted by Shu`ba and in the hadith narrated by Malik Ribat has been mentioned twice. This is the...
حدیث نمبر 589
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نےفرمایا : ’’اگر مجھے یہ ڈر نہ ہوتا کہ میں مسلمانوں کو ( زہیر کی روایت میں ہے : اپنی امت کو ) مشقت میں ڈال دوں گا تو میں انہیں ہر نماز کے وقت مسواک…...
Hadith No: 589
Abu Huraira reported: The Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Were it not that I might over-burden the believers-and in the hadith transmitted by Zuhair people -I would have ordered them to use toothstick at every time of prayer.
حدیث نمبر 590
مسعر نے مقدام بن شریح سے اور انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا ، میں نے کہا : نبی ﷺ جب گھر تشریف لاتے تو کس بات ( کام ) سے آغاز فرماتے تھے ؟انہوں نے فرمایا…...
Hadith No: 590
Miqdam b. Shuraih narrated it from his father who said: I asked A'isha what Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) did first when he entered his house, and she replied: He used tooth-stick (first of all).
حدیث نمبر 591
سفیان نے مقدام بن شریح سے باقی ماندہ سابقہ سند سے حضرت عائشہ ؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓسے روایت کی کہ نبی ﷺجب اپنے گھر تشریف لاتے تو مسواک سے آغاز فرماتے ۔...
Hadith No: 591
A'isha reported: Whenever Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) entered his house, he used tooth-stick first of all.
حدیث نمبر 592
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو مسواک کا ایک کنارا آپ کی زبان پر تھا ۔...
Hadith No: 592
Abu Musa reported: I went to the Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and found one end of the tooth-stick upon his tongue (i. e. he was rinsing his mouth).
حدیث نمبر 593
ہشیم نے حصین سے ، انہوں نے ابو وائل سے ، انہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : جب رسول اللہ ﷺ رات کو تہجد کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنا دہن مبارک مسواک سے اچھی طرح صاف فرماتے ۔...
Hadith No: 593
Huddaifa reported: Whenever the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) got up for Tahajjud prayer, he cleansed his mouth with the tooth-stick.