4-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 4
حدیث نمبر 235
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے چوہے کے بارہ میں پوچھا گیا جو گھی میں گر گیا تھا۔ فرمایا اس کو نکال دو اور اس کے آس پاس ( کے گھی ) کو نکال پھینکو اور اپنا ( باقی ) گھی استعمال کرو۔...
Hadith No: 235
Narrated Maimuna: Allah's Apostle was asked regarding ghee (cooking butter) in which a mouse had fallen. He said, Take out the mouse and throw away the ghee around it and use the rest.
حدیث نمبر 236
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے چوہے کے بارے میں دریافت کیا گیا جو گھی میں گر گیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس چوہے کو اور اس کے آس پاس کے گھی کو نکال کر پھینک دو۔ معن کہتے ہیں کہ مالک نے اتنی…...
Hadith No: 236
Narrated Maimuna: The Prophet was asked regarding ghee in which a mouse had fallen. He said, Take out the mouse and throw away the ghee around it (and use the rest.)
حدیث نمبر 237
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر زخم جو اللہ کی راہ میں مسلمان کو لگے وہ قیامت کے دن اسی حالت میں ہو گا جس طرح وہ لگا تھا۔ اس میں سے خون بہتا ہو گا۔ جس کا رنگ ( تو ) خون کا سا ہو گا اور…...
Hadith No: 237
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, A wound which a Muslim receives in Allah's cause will appear on the Day of Resurrection as it was at the time of infliction; blood will be flowing from the wound and its color will be that of the blood but will smell like...
حدیث نمبر 238
ہم ( لوگ ) دنیا میں پچھلے زمانے میں آئے ہیں ( مگر آخرت میں ) سب سے آگے ہیں۔...
Hadith No: 238
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, We (Muslims) are the last (people to come in the world) but (will be) the foremost (on the Day of Resurrection).
حدیث نمبر 239
( یہ بھی ) فرمایا کہ تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں جو جاری نہ ہو پیشاب نہ کرے۔ پھر اسی میں غسل کرنے لگے؟...
Hadith No: 239
The same narrator said that the Prophet had said: You should not pass urine in stagnant water which is not flowing then (you may need to) wash in it.
حدیث نمبر 240
ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ شریف میں سجدہ میں تھے۔ ( ایک دوسری سند سے ) ہم سے احمد بن عثمان نے بیان کیا، کہا ہم سے شریح بن مسلمہ نے، کہا ہم سے ابراہیم بن یوسف نے اپنے باپ کے واسطے سے بیان کیا، وہ…...
Hadith No: 240
Narrated `Abdullah: While Allah's Apostle was prostrating (as stated below). Narrated `Abdullah bin Mas`ud: Once the Prophet was offering prayers at the Ka`ba. Abu Jahl was sitting with some of his companions. One of them said to the others, Who amongst you will bring the Abdominal contents (intestines, etc.) of...
حدیث نمبر 241
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( ایک مرتبہ ) اپنے کپڑے میں تھوکا۔ ابوعبداللہ ( امام بخاری رحمہ اللہ ) نے فرمایا کہ سعید بن ابی مریم نے اس حدیث کو طوالت کے ساتھ بیان کیا انہوں نے کہا ہم کو خبر دی یحییٰ بن ایوب نے، کہا…...
Hadith No: 241
Narrated Anas: The Prophet once spat in his clothes.
حدیث نمبر 242
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پینے کی ہر وہ چیز جو نشہ لانے والی ہو حرام ہے۔...
Hadith No: 242
Narrated Aisha: The Prophet said, All drinks that produce intoxication are Haram (forbidden to drink).
حدیث نمبر 243
لوگوں نے ان سے پوچھا، اور ( میں اس وقت سہل کے اتنا قریب تھا کہ ) میرے اور ان کے درمیان کوئی دوسرا حائل نہ تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ( احد کے ) زخم کا علاج کس دوا سے کیا گیا تھا۔ انہوں نے…...
Hadith No: 243
Narrated Abu Hazim: Sahl bin Sa`d As-Sa`idi, was asked by the people, With what was the wound of the Prophet treated? Sahl replied, None remains among the people living who knows that better than I. `Ali [??] used to bring water in his shield and Fatima used to wash the...
حدیث نمبر 244
میں ( ایک مرتبہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ کو اپنے ہاتھ سے مسواک کرتے ہوئے پایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے اع اع کی آواز نکل رہی تھی اور مسواک آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 244
Narrated Abu Burda: My father said, I came to the Prophet and saw him carrying a Siwak in his hand and cleansing his teeth, saying, 'U' U', as if he was retching while the Siwak was in his mouth.