244 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 244

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدْتُهُ يَسْتَنُّ بِسِوَاكٍ بِيَدِهِ ، يَقُولُ : أُعْ أُعْ ، وَالسِّوَاكُ فِي فِيهِ كَأَنَّه يَتَهَوَّعُ .

Hadith in Urdu

میں ( ایک مرتبہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ کو اپنے ہاتھ سے مسواک کرتے ہوئے پایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے اع اع کی آواز نکل رہی تھی اور مسواک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ میں تھی جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم قے کر رہے ہوں۔

Hadith in English

Narrated Abu Burda: My father said, I came to the Prophet and saw him carrying a Siwak in his hand and cleansing his teeth, saying, 'U' U', as if he was retching while the Siwak was in his mouth. .

Previous

No.244 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (73) CHAPTER. Siwak (to clean the teeth with Siwak which is a tooth brush in the form of a pencil from the roots of the Arak tree).
  • Kitab THE BOOK OF WUDU (ABLUTION).
  • Takhreej وقال ابن عباس بت عند النبي صلى الله عليه وسلم فاستن‏.‏