4-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 4
حدیث نمبر 245
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو اٹھتے تو اپنے منہ کو مسواک سے صاف کرتے۔...
Hadith No: 245
Narrated Hudhaifa: Whenever the Prophet got up at night, he used to clean his mouth with Siwak.
حدیث نمبر 246
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے دیکھا کہ ( خواب میں ) مسواک کر رہا ہوں تو میرے پاس دو آدمی آئے۔ ایک ان میں سے دوسرے سے بڑا تھا، تو میں نے چھوٹے کو مسواک دے دی پھر مجھ سے کہا گیا کہ بڑے…...
Hadith No: 246
Narrated Ibn 'Umar: The Prophet (saws) said, I dreamt that I was cleaning my teeth with a Siwak and two persons came to me. One of them was older than the other and I gave the Siwak to the younger. I was told that I should give it to the...
حدیث نمبر 247
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم اپنے بستر پر لیٹنے آؤ تو اس طرح وضو کرو جس طرح نماز کے لیے کرتے ہو۔ پھر داہنی کروٹ پر لیٹ کر یوں کہو «اللهم أسلمت وجهي إليك، وفوضت أمري إليك، وألجأت ظهري إليك، رغبة…...
Hadith No: 247
Narrated Al-Bara 'bin `Azib: The Prophet said to me, Whenever you go to bed perform ablution like that for the prayer, lie or your right side and say, Allahumma aslamtu wajhi ilaika, wa fauwadtu `Amri ilaika, wa alja'tu Zahri ilaika raghbatan wa rahbatan ilaika. La Malja'a wa la manja minka...