4-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 4
حدیث نمبر 253
۔ (دوسری روایت) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کو علم سکھاؤ اور آسانیاں پیدا کرو اور مشکلات پیدا نہ کرو، اور جب تجھے غصہ آ جائے تو خاموش ہو جا، اور جب تجھے غصہ آ جائے تو خاموش ہو جا، اور جب تجھے غصہ…...
Hadith No: 253
حدیث نمبر 254
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خوشخبریاں سناؤ اور مشکلات پیدا نہ کرو اور لوگوں کو سکون و آرام پہنچاؤ اور ان کو متنفر نہ کردو۔...
Hadith No: 254
حدیث نمبر 255
سیدنا ابوذرؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اس حال میں چھوڑا کہ جو پرندہ بھی (اڑنے کے لیے) اپنے پروں کو حرکت دیتا، ہمیں اس سے کوئی نہ کوئی علم ہو جاتا تھا۔...
Hadith No: 255
حدیث نمبر 256
سیدنا ابو زید انصاری ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نمازِ فجر پڑھائی اور پھر منبر پر تشریف لائے اور نمازِ ظہر تک خطاب کرتے رہے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اترے اور ظہر کی نماز…...
Hadith No: 256
حدیث نمبر 257
سیدنا حنظلہ کاتبؓ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنت اور جہنم کے موضوع پر ہمیں خطاب کیا، یوں لگ رہا تھا کہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں، پھر میں اٹھ کر اپنے…...
Hadith No: 257
حدیث نمبر 258
سیدنا انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرمایا: بیشک جب ہم آپ کے پاس ہوتے ہیں اور آپ ہم سے گفتگو کرتے ہیں تو ہمارے دلوں پر رِقّت طاری ہو جاتی ہے، لیکن جب آپ کے پاس…...
Hadith No: 258
حدیث نمبر 259
سیدنا ابو واقد لیثی ؓ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے، وہاں سے تین افراد کا گزر ہوا، ان میں سے ایک فرد متوجہ ہوا اور مجلس کے اندر خالی جگہ دیکھ کر وہاں بیٹھ گیا،…...
Hadith No: 259
حدیث نمبر 260
سیدنا حذیفہ بن یمانؓ نے مجلس کے درمیان میں بیٹھنے والے شخص کے بارے میں کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک زبان کے مطابق اس شخص پر لعنت کی گئی ہے۔...