260 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 260

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۰)۔عَنْ أَبِیْ مِجْلَزٍ عَنْ حُذَیْفَۃَ (بْنِ الْیَمَانِ)ؓ فِی الَّذِیْ یَقْعُدُ فِی وَسْطِ الْحَلْقَۃِ،قَالَ: مَلْعُوْنٌ عَلٰی لِسَانِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلمأَوْ لِسَانِ مُحَمَّدٍ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم۔ (مسند أحمد: ۲۳۶۵۲)

Hadith in Urdu

سیدنا حذیفہ بن یمانؓ نے مجلس کے درمیان میں بیٹھنے والے شخص کے بارے میں کہا: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی مبارک زبان کے مطابق اس شخص پر لعنت کی گئی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.260 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۶۰) تخریج: اسنادہ ضعیف ، ابو مجلز لاحق بن حمید لم یدرک حذیفۃ۔ أخرجہ ابوداود:۴۸۲۶، والترمذی: ۲۷۵۳ (انظر: ۲۳۲۶۳)