258 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 258
Hadith in Arabic
۔ (۲۵۸)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ أَنَّ أَصْحَابَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمقَالُوْا لِلنَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((اِنَّا اِذَا کُنَّا عِنْدَکَ فَحَدَّثْتَنَا رَقَّتْ قُلُوْبُنَا، فَاِذَا خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِکَ عَافَسْنَا النِّسَائَ وَالصِّبْیَانَ وَفَعَلْنَا وَ فَعَلْنَا، فَقَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((اِنَّ تِلْکَ السَّاعَۃَ لَوْ تَدُوْمُوْنَ عَلَیْہَا لَصَافَحَتْکُمُ الْمَلَائِکَۃُ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۸۲۷)
Hadith in Urdu
سیدنا انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرمایا: بیشک جب ہم آپ کے پاس ہوتے ہیں اور آپ ہم سے گفتگو کرتے ہیں تو ہمارے دلوں پر رِقّت طاری ہو جاتی ہے، لیکن جب آپ کے پاس سے چلے جاتے ہیں تو اپنی بیوی بچوں کے کاموںمیں لگ جاتے ہیں اور ایسے ایسے کرتے ہیں (اور آپ کے پاس والی کیفیت زائل ہو جاتی ہے)۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ میرے پاس والی گھڑی، اگر تم اسی پر برقرار رہو تو فرشتے تم سے مصافحہ کریں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۵۸) تخریج: حدیث صحیح ۔أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۲۷۱۷، والبخاری فی التاریخ الکبیر : ۳/۳۷(انظر: ۱۲۷۹۶)