46-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 46
حدیث نمبر 2436
زوجہ ٔ رسول سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی بھی رات کو بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا تھا، حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمر رسیدہ ہوگئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 2436
حدیث نمبر 2437
(دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر نماز پڑھتے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر قراءت کرتے رہتے،جب تیس یا چالیس آیتیں باقی رہ جاتیں تو کھڑے ہو جاتے، پھر یہ قراءت کر کے رکوع و سجود کرتے، پھر دوسری رکعت میں بھی اسی…...
Hadith No: 2437
حدیث نمبر 2438
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کھڑے ہو کر نماز پڑھتے تو رکوع بھی کھڑے ہو کر کرتے اور جب بیٹھ کر نماز پڑھتے تو رکوع بھی بیٹھ کر کرتے تھے۔...