2437 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2437
Hadith in Arabic
۔ (۲۴۳۷)(وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یُصَلِّی جَالِسًا فَیَقْرَأُ وَھُوَ جَالِسٌ، فَاِذَا بَقِی عَلَیْہِ مِنْ قِرَائَ تِہِ مَا یَکُوْنُ ثَـلَاثِیْنَ أَوْ أَرْبَعِیْنَ آیَۃً قَامَ فَقَرَأَ وَھُوَ قَائِمٌ ثُمَّ رَکَعَ ثُمَّ سَجَدَ، ثُمَّ یَفْعَلُ فِی الرَّکْعَۃِ الثَّانِیَۃِ مِثْلَ ذَلِکَ۔ (مسند احمد: ۲۵۹۶۳)
Hadith in Urdu
(دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر نماز پڑھتے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر قراءت کرتے رہتے،جب تیس یا چالیس آیتیں باقی رہ جاتیں تو کھڑے ہو جاتے، پھر یہ قراءت کر کے رکوع و سجود کرتے، پھر دوسری رکعت میں بھی اسی طرح کرتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۴۳۷)تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۱۱۹، ومسلم: ۷۳۱ (انظر: ۲۵۴۴۹)