2438 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2438

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۳۸) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ شَقِیْقٍ أَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا صَلّٰی قَائِمًا رَکَعَ قَائِمًا، وَاِذَا صَلّٰی قَاعِدًا رَکَعَ قَاعِدًا۔ (مسند احمد: ۲۵۳۲۰)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب کھڑے ہو کر نماز پڑھتے تو رکوع بھی کھڑے ہو کر کرتے اور جب بیٹھ کر نماز پڑھتے تو رکوع بھی بیٹھ کر کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2438 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۳۸) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۷۳۰ (انظر: ۲۴۰۱۹، ۲۴۸۲۲)