15-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 15
حدیث نمبر 682
سیدنا عبد اللہ بن عاصمؓ سے مروی ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: پھر انھوں نے اپنے پاؤں کو ٹخنوں تک دھویا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو اس طرح ہوتا تھا ۔…...
Hadith No: 682
حدیث نمبر 683
یزید بن ابی مالک اور ابو ازہر کہتے ہیں کہ سیدنا معاویہ ؓ نے ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو کر کے دکھایا، پھر انھوں نے اعضا کو تین تین مرتبہ ، البتہ پاؤں کو دھوتے وقت تعداد کا خیال نہ رکھا۔...
Hadith No: 683
حدیث نمبر 684
سالم سبلان کہتے ہیں: ہم سیدہ عائشہؓ کے ساتھ مکہ مکرمہ کی طرف سفر کرتے تھے۔ سیدہ، ابو یحیی تیمی کے ساتھ جایا کرتی تھیں اور وہ ان کو نماز پڑھاتے تھے، ایک دن ہم نے عبد الرحمن بن ابو بکر صدیق کو پا لیا، انھوں نے ناقص وضو کیا،…...
Hadith No: 684
حدیث نمبر 685
۔ (دوسری سند) ابو سلمہ کہتے ہیں: جب سیدنا عبد الرحمن ؓ نے سیدہ عائشہؓ کی موجودگی میں وضو کیا، تو انھوں نے ان سے کہا: اے عبد الرحمن! وضو مکمل طور پر کر، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا:…...
Hadith No: 685
حدیث نمبر 686
سیدنا جابر بن عبداللہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ انھوں نے وضو کیا اور ان کی ایڑیوں تک پانی نہیں پہنچا تھا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسی ایڑیوں کے لیے آگ سے…...
Hadith No: 686
حدیث نمبر 687
سیدناعبد اللہ بن عمرو بن عاصؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ انھوں نے وضو کیا ، لیکن ان کی ایڑیوں کی خشکی واضح طور پر نظر آ رہی تھی، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 687
حدیث نمبر 688
سیدنا ابو ہریرہؓ نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اسی قسم کی ایک حدیث بیان کی ہے۔...
Hadith No: 688
حدیث نمبر 689
سیدنا عبد اللہ بن حارثؓ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایڑیوں کے لیے اور پاؤں کے تلووں کے لیے آگ سے ہلاکت ہے۔...