686 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 686
Hadith in Arabic
۔ (۶۸۶)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِؓ قَالَ: رَاٰی رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَوْمًا یَتَوَضَّؤُوْنَ فَلَمْ یَمَسَّ أَعْقَابَہُمُ الْمَائُ، فَقَالَ: ((وَیْلٌ لِلأَعْقَابِ، (وَفِی رِوَایَۃٍ: لِلْعَرَاقِیْبِ) مِنَ النَّارِ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۴۴۵)
Hadith in Urdu
سیدنا جابر بن عبداللہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ انھوں نے وضو کیا اور ان کی ایڑیوں تک پانی نہیں پہنچا تھا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسی ایڑیوں کے لیے آگ سے ہلاکت ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۸۶) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۴۵۴(انظر: ۱۴۳۹۲)