683 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 683

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۳)۔عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أَبِی مَالِکٍ وَأَبِی الْأَزْہَرِ، أَنَّ مُعَاوِیَۃَ ؓ أَرَاہُمْ وُضُوئَ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَتَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وََٖغَسَلَ رِجْلَیْہِ بِغَیْرِ عَدَدٍ۔ (مسند أحمد: ۱۶۹۸۰)

Hadith in Urdu

یزید بن ابی مالک اور ابو ازہر کہتے ہیں کہ سیدنا معاویہ ؓ نے ان کو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کا وضو کر کے دکھایا، پھر انھوں نے اعضا کو تین تین مرتبہ ، البتہ پاؤں کو دھوتے وقت تعداد کا خیال نہ رکھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.683 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۳) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۲۵(انظر: ۱۶۸۵۵)