681 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 681

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۱)۔عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَؓ (یَصِفُ وُضُوئَ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) قَالَ: فَغَسَلَ وَجْہَہُ وَغَسَلَ ذِرَاعَیْہِ وَمَسَحَ بِنَاصِیَتِہِ وَمَسَحَ عَلَی الْعِمَامَۃِ وَعَلَی الْخُفَّیْنِ (الْحَدِیْثُ بِتَمَامِہِ تَقَدَّمَ فِی بَابِ صِفَۃِ الْوُضُوئِ)۔ (مسند أحمد:۱۸۳۴۷)

Hadith in Urdu

سیدنا مغیرہ بن شعبہؓ سے مروی ہے، وہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کا وضو بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے چہرہ دھویا، اپنے بازو دھوئے، پیشانی اور پگڑی پر اور موزوں پر مسح کیا۔ پوری حدیث بَابُ صِفَۃِ الْوُضُوء میں گزر چکی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.681 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۸۸، ۲۹۱۸، ومسلم: ۲۷۴(انظر: ۱۸۱۶۵)