13-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 13
حدیث نمبر 608
سیدنا ابی بن کعبؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وضو کا ایک شیطان ہے، اس کو وَلَہَان کہتے ہیں، پس اس سے بچ کر رہو۔...
Hadith No: 608
حدیث نمبر 609
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدنا سعدؓ کے پاس سے گزرے اور وہ وضو کر رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سعد! یہ کیا اسراف کر رہے ہو؟ انھوں نے…...
Hadith No: 609
حدیث نمبر 610
سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے ان سے کہا: وضو کے لیے مجھے کتنا پانی کفایت کرے گا؟ انھوں نے کہا: ایک مُدّ۔ اس نے کہا: اور غَسَلَ کے لیے مجھے کتنا پانی کفایت کرے گا؟ انھوں نے کہا: ایک صاع۔ اس آدمی نے…...
Hadith No: 610
حدیث نمبر 611
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وضو کے لیے دو رطل پانی کفایت کرتا ہے۔...
Hadith No: 611
حدیث نمبر 612
سیدنا انس بن مالکؓ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ایسے برتن سے وضو کر لیتے تھے، جس میں دو رطل پانی آتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک صاع پانی سے غسل کر لیتے تھے۔...
Hadith No: 612
حدیث نمبر 613
سیدنا انسؓ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وضو کے لیے تم کو ایک مُدّ پانی کافی ہے۔...