614 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 614

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۴)۔عَنْ عَائِشَۃَ ؓ اَنَّھَا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُحِبُّ التَّیَمُّنَ فِیْ شَاْنِہٖ کُلِّہٖ، مَا اسْتَطَاعَ فِیْ طُھُوْرِہٖ وَتَرَجُّلِہٖ وَتَنَعُّلِہٖ۔ (مسند احمد: ۲۵۱۳۴)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے ، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ تمام امور میں حسب ِ استطاعت دائیں طرف کو پسند کرتے، مثلا: وضو کرنے میں، کنگھی کرنے میں اور جوتا پہننے میں۔

Hadith in English

.

Previous

No.614 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۶۸، ۴۲۶، ومسلم: ۲۶۸(انظر: ۲۴۶۲۷)