611 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 611

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۱)۔عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یُجْزِیئُ فِی الْوُضُوئِ رِطْلَانِ مِنْ مَّائٍ)) (مسند أحمد: ۱۲۸۷۰)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: وضو کے لیے دو رطل پانی کفایت کرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.611 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۱۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، شریک النخعی سییء الحفظ۔ أخرجہ ابوداود: ۹۵، والترمذی: ۶۰۹ (انظر: ۱۲۸۳۹)