608 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 608

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۸)۔عَنْ أُبیٍّ بْنِ کَعْبٍؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لِلْوُضُوئِ شَیْطَانٌ یُقَالُ لَہُ الْوَلَہَانُ، فَاتَّقُوہُ، أَو قَالَ: فَاحْذَرُوہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۱۵۵۸)

Hadith in Urdu

سیدنا ابی بن کعبؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: وضو کا ایک شیطان ہے، اس کو وَلَہَان کہتے ہیں، پس اس سے بچ کر رہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.608 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۰۸) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، خارجۃ بن مصعب متروک الحدیث، وعتی بن ضمرۃ فیہ جھالۃ، ثم ھو معلول ۔ أخرجہ الترمذی: ۵۷، وابن ماجہ: ۴۲۱ (انظر: ۲۱۲۳۸)