117-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 117
حدیث نمبر 6790
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شراب پیئے اسے کوڑے لگاؤ، اگر پھر پیئے تو تم اسے حد لگاؤ، اگر وہ پھر پیئے تو اسے حد لگاؤ۔ چوتھی یا پانچویں مرتبہ فرمایا: اگر…...
Hadith No: 6790
حدیث نمبر 6791
۔ سیدنا شرید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی شراب پیئے تو اس کو کوڑے لگاؤ، اگر وہ پھر پیئے تو پھر کوڑے لگاؤ، اگر وہ پھر پیئے تو پھر کوڑے لگاؤ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 6791
حدیث نمبر 6792
۔ ابو بشر کہتے ہیں: میں نے یزید بن ابی کبشہ سے سنا، وہ شام میں خطبہ دے رہے تھے، اس دوران انھوں نے کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی سے سنا، وہ عبدالملک بن مروان کو شراب کے بارے میں بتارہے تھے…...
Hadith No: 6792
حدیث نمبر 6793
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے شراب پی، اس کو کوڑنے لگاؤ، پھر جب اس نے شراب پی، تو تم پھر اس کو کوڑے لگاؤ، پھر اگر اس نے شرا ب پی تو تم…...
Hadith No: 6793
حدیث نمبر 6794
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی شراب پیئے تو اسے حد لگاؤ، پھر اگر وہ پیئے تو اسے حد لگاؤ، اگر وہ چوتھی مرتبہ پیئے تو اس کی گردن اڑا دو۔ امام زہری کہتے ہیں کہ رسو ل اکرم صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 6794
حدیث نمبر 6795
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب کی حد مقرر نہیں فرمائی، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے شراب پی اور وہ اس میں اتنا مست تھا کہ ایک گلی میں…...
Hadith No: 6795
حدیث نمبر 6796
۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے حمص میں سورۂ یوسف پڑھی، ایک آدمی نے کہا: یہ اس طرح نازل نہیں ہوئی، سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ جب اس کے قریب ہوئے تو اس سے شراب کی بو محسوس کی، پھر انھوں نے اس سے کہا:…...
Hadith No: 6796
حدیث نمبر 6797
۔ سیدنا ابو بردہ بن نیار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دس کوڑوں سے زیادہ نہ مارا جائے، الا یہ کہ وہ اللہ تعالی کی حدود میں سے کوئی حد ہو۔...