6791 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6791
Hadith in Arabic
۔ (۶۷۹۱)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِیْدِ حَدَّثَہُ، اَنَّ اَبَاہُ حَدَّثَہُ اَنَّہٗسَمِعَرَسُوْلَاللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اِذَا شَرِبَ الرَّجُلُ فَاجْلِدُوْہُ، ثُمَّ اِذَا شَرِبَ فَاجْلِدُوْہُ، ثُمَّ اِذَا شَرِبَ فَاجْلِدُوْہُ، اَرْبَعَ مِرَارٍ اَوْ خَمْسَ مِرَارٍ، ثُمَّ اِذَا شَرِبَ فَاقْتُلُوْہُ۔)) (مسند احمد: ۱۹۶۸۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا شرید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی شراب پیئے تو اس کو کوڑے لگاؤ، اگر وہ پھر پیئے تو پھر کوڑے لگاؤ، اگر وہ پھر پیئے تو پھر کوڑے لگاؤ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چار یا پانچ دفعہ ایسے ہی فرمایا اور پھر فرمایا: اگر وہ پھر شراب پیئے تو اس کو قتل کر دو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۷۹۱) تخریج: اسنادہ ضعیف بھذہ السیاقۃ، لکن لہ شاھد من حدیث ابی ھریرۃ، أخرجہ الدارمی: ۲۳۱۳، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۷۲۴۴، والحاکم: ۴/ ۳۷۲ (انظر: ۱۹۴۶۰)