6797 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6797

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۹۷)۔ عَنْ اَبِیْ بُرْدَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یُجْلَدُ فَوْقَ عَشَرِ جَلَدَاتٍ اِلَّا فِی حَدٍّ مِنْ حُدُوْدِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۱۵۹۲۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو بردہ بن نیار ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دس کوڑوں سے زیادہ نہ مارا جائے، الا یہ کہ وہ اللہ تعالی کی حدود میں سے کوئی حد ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.6797 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۷۹۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۸۴۸(انظر: ۱۵۸۳۲)