104-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 104
حدیث نمبر 6270
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ سیدہ ام سنبلہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے دودھ کا تحفہ لے کر آئیں، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گھر پر نہ پایا، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان…...
Hadith No: 6270
حدیث نمبر 6271
۔ سیدہ جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک دن میرے پاس تشریف لائے اورفرمایا: کیا کوئی کھانا ہے؟ میں نے کہا: جی کچھ نہیں ہے، البتہ (گوشت والی) وہ ہڈی ہے، جو ہماری لونڈی پر صدقہ…...
Hadith No: 6271
حدیث نمبر 6272
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہدیہ قبول کرتے اور پھر اس کا بدلہ بھی دیتے تھے۔...
Hadith No: 6272
حدیث نمبر 6273
۔ سیدہ ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھجوروں اور چھوٹے کھیروں کی ایک طشتری دی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زیوریا سونے کے دو چلو بھر کر مجھے دیئے اور فرمایا:…...
Hadith No: 6273
حدیث نمبر 6274
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک بدو نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی چیز ہبہ کی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو اس کا بدلہ دیا اورفرمایا: تو راضی ہو گیا ہے؟ اس نے کہا: نہیں، آپ…...
Hadith No: 6274
حدیث نمبر 6275
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ذو یزن بادشاہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تحفے میں ایک ایسی پوشاک پیش کی، جو اس نے تینتیس (۳۳) اونٹوں (یا اونٹنیوں) کے عوض لی تھی۔...
Hadith No: 6275
حدیث نمبر 6276
۔ انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ روم کے بادشاہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو باریک ریشم کی بنی ہوئی دراز آستین کی پوستین تحفہ میں بھیجی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو زیبِ تن کیا،گویا کہ میں اب بھی…...
Hadith No: 6276
حدیث نمبر 6277
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کہ کسری نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہدیہ دیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے قبول کیا، قیصر نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تحفہ دیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 6277
حدیث نمبر 6278
۔ عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: قتیلہ بنت عبد العزی ضب، پنیر اور گھی کے ہدیے لے کر اپنی بیٹی سیدہ اسماء بنت ِ ابو بکر رضی اللہ عنہما کے پاس آئی ، جبکہ وہ مشرک خاتون تھی، سو سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا نے اس…...