6275 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6275

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۷۵)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ مَلِکَ ذِیْ یَزَنَ اَھْدٰی اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حُلَّۃً قَدْ اَخَذَھَا بِثَلَاثَۃٍ وَّ ثَلَاثِیْنَ بَعِیْرًا اَوْ ثَلَاثٍ وَّ ثَلَاثِیْنَ نَاقَۃً اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۳۳۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ذو یزن بادشاہ نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو تحفے میں ایک ایسی پوشاک پیش کی، جو اس نے تینتیس (۳۳) اونٹوں (یا اونٹنیوں) کے عوض لی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6275 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۲۷۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، عمارہ بن زاذان یروی عن ثابت عن انس احادیث منکرۃ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۰۳۴ (انظر: ۱۳۳۱۵)