3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 475
جریررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا ۔آپ بیعت لے رہے تھے، میں نے كہا: اے اللہ كے رسول اپنا ہاتھ آگے كیجئے، تاكہ میں آپ كی بیعت كر سكوں ، اور مجھ پر كچھ شرائط عائد كیجئے كیونكہ آپ بہتر…...
Hadith No: 475
حدیث نمبر 476
مطلب بن عبداللہ ،عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت كرتے ہیں ،انہوں نے كہا کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر چڑھے ، اور فرمایا : میں قسم نہیں كھاتا ، میں قسم نہیں كھاتا ، میں قسم نہیں كھاتا ، پھر نیچے اتر…...
Hadith No: 476
حدیث نمبر 477
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے كہاكہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ مغرب كی نماز پڑھی ،جانے والے چلے گئے ،كچھ لوگ بیٹھے رہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جلدی میں آئے آپ كا سانس پھول ر ہا تھا،…...
Hadith No: 477
حدیث نمبر 478
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے(مسجد نبوی كو) لکڑی سے اس طرح بناؤ جس طرح موسی علیہ السلام نے بنائی تھی۔...
Hadith No: 478
حدیث نمبر 479
ابو ادریس خولانی سے مروی ہے ، انہوں نے كہا كہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابہ كی ایك مجلس میں تھا۔ ان میں عبادہ بن صامترضی اللہ عنہ بھی تھے۔ وتر كا تذكرہ چل پڑا، كسی نے كہا: واجب ہے، اور كسی نے كہا: سنت ہے۔ عبادہ…...
Hadith No: 479
حدیث نمبر 480
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ،انہوں نے كہا كہ معاذ بن جبلرضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں كو عشاء كی نماز پڑھائی، تونماز لمبی كر دی۔ ہم میں سے ایك آدمی پیچھے ہو گیا( اور نماز پڑھ لی) ،معاذ رضی اللہ عنہ كو اس كے بارے…...
Hadith No: 480
حدیث نمبر 481
ابو امامہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، حجۃ الوداع كا خطبہ دیتے ہوئے فرما رہے تھے:اللہ سے ڈرو جو کہ تمہارا رب ہے، پانچ نمازیں پڑھو، رمضان كے روزے ركھو، اپنے اموال كی زكاۃ ادا كرو،…...
Hadith No: 481
حدیث نمبر 482
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، انہوں نے كہا كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز كے لئے كھڑے ہوئے تو تكبیر كہنے سے پہلے اپنا رخ ہماری طرف كر كے متوجہ ہوئے۔ اور فرمایا: صفیں مكمل كرو(اور ایك روایت میں ہے: برابر ،برابر ہو جاؤ) (آپس میں…...
Hadith No: 482