3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 485
نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ایك صحابی سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر كی نماز پڑھائی۔ ایك آدمی كھڑا ہو كر نماز پڑھنے لگا، عمررضی اللہ عنہ نے اسے دیكھا تو كہا: بیٹھ جاؤ، اہل كتاب اس لئے برباد ہوئے كہ ان كی…...
Hadith No: 485
حدیث نمبر 486
نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ایك صحابی سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر كی نماز پڑھائی۔ ایك آدمی كھڑا ہو كر نماز پڑھنے لگا، عمررضی اللہ عنہ نے اسے دیكھا تو كہا: بیٹھ جاؤ، اہل كتاب اس لئے برباد ہوئے كہ ان كی…...
Hadith No: 486
حدیث نمبر 487
عبداللہ بن رباح، نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ایك صحابی سے روایت كرتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر كی نماز پڑھائی۔ عصر کے بعد ایك آدمی كھڑا ہو كر نماز پڑھنے لگا، عمررضی اللہ عنہ نے اسے دیكھا( تو اس كی چادر یا اس…...
Hadith No: 487
حدیث نمبر 488
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نصیحت كی مجالس (خطبہ جمعہ) میں حاضر ہوا کرو اور امام کے قریب بیٹھا کرو کیونکہ آدمی دور ہوتا رہتا ہے حتی کہ وہ جنت میں بھی پیچھے رہ جاتا ہے اگرچہ اس…...
Hadith No: 488
حدیث نمبر 489
حفصہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ ہم نے ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے سوال كیا كہ كیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث سنی ہے؟ انہوں نے كہا: جی ہاں میرے باپ آپ پر قربان ہوں۔ وہ جب رسول…...
Hadith No: 489
حدیث نمبر 490
طلق بن علی سے مروی ہے ،انہوں نے كہا كہ ہم ایك وفد كی صورت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئے۔ ان سے بیعت كی اور ان كے ساتھ نماز پڑھی۔ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم كو بتایا كہ ہمارے علاقے میں ایك گرجا گھرہے۔…...
Hadith No: 490
حدیث نمبر 491
سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم نماز كے لئے آؤ تو وقار اور سكون كے ساتھ آؤ۔ جو مل جائے پڑھ لو اور جو رہ جائے اسے (بعد میں)پورا كر لو...
Hadith No: 491
حدیث نمبر 492
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: جب تم میں سے كوئی شخص سورج غروب ہونے سے پہلے نمازِ عصر كی ایك ركعت پالے تو وہ اپنی نماز مكمل كرلے ، اور جب سورج طلوع ہونے سے پہلے صبح كی نماز كی ایك ركعت پالے تو اپنی نماز مكمل…...
Hadith No: 492