482 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 482
Hadith in Arabic
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: أَقْبَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم بِوَجْهِهِ حِيْنَ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ قَبْلَ أَنْ يُكَبِّرَ فَقَالَ: أَتِمُّوا الصُّفُوفَ (وَفِي رِوَايَةٍ: اِسْتَوُوْا، اِسْتَوُوْا) (وَتَرَاصُّوا)، فَإِنِّي أَرَاكُمْ خَلْفَ ظَهْرِي (كَمَا أَراَكُمْ بَيْنَ يَدَيَّ) .
Hadith in Urdu
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، انہوں نے كہا كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز كے لئے كھڑے ہوئے تو تكبیر كہنے سے پہلے اپنا رخ ہماری طرف كر كے متوجہ ہوئے۔ اور فرمایا: صفیں مكمل كرو(اور ایك روایت میں ہے: برابر ،برابر ہو جاؤ) (آپس میں اچھی طرح مل جاؤ)میں تمہیں اپنے پیچھے سے اس طرح دیكھتا ہوں(جس طرح تمہیں اپنے سامنے سے دیكھتا ہوں)۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3955) صحيح مسلم كِتَاب الصَّلَاةِ بَاب تَسْوِيَةِ الصُّفُوفِ رقم ( 6579) .