28-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 28
حدیث نمبر 3684
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے: جب غلام اپنے مالك كی خیر خواہی كرے اور اپنے رب كی عمدہ طریقے سے عبادت كرے تو اس كے لئے دوہرا اجر ہے ۔...
Hadith No: 3684
حدیث نمبر 3685
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: میری امت کے کم ہی لوگ ستر سال کی عمر تك پہنچیں گے...
Hadith No: 3685
حدیث نمبر 3686
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ ایك آدمی نے كہا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! كونسی ہجرت افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: جسے اللہ تعالیٰ نا پسند كرے اسے چھوڑ دو، اور ہجرت دو قسم كی ہے، شہری كی ہجرت ، اور…...
Hadith No: 3686
حدیث نمبر 3687
ابو مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے كہا كہ: ان سے پوچھا گیا: كیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے كہ وہ كہتے ہوں” لوگوں كا گمان ہے؟“ ابو مسعود نے كہا: (كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)آدمی كا برا…...
Hadith No: 3687
حدیث نمبر 3688
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے: تم سنتے ہو اور تم سے سنا جائے گا اور جو تم سے سنیں گے ان سے سنا جائے گا۔ اور لوگوں سے دوسرے لوگ سنتے ہیں...
Hadith No: 3688
حدیث نمبر 3689
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: ہر جھگڑے (یا گالی ) کاكفارہ دو ركعتیں ہیں۔...
Hadith No: 3689
حدیث نمبر 3690
عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان كرتی ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین باتیں ایسی ہیں جن پر میں قسم كھاتا ہوں اللہ تعالیٰ اس شخص كو جس كا اسلام میں كوئی حصہ ہے، اس آدمی كی طرح نہیں بنائےگا جس…...
Hadith No: 3690
حدیث نمبر 3691
محمد بن سعد رحمہ اللہ اپنے والد سے مرفوعا بیان كرتے ہیں : تین چیزیں خوش بختی سے ہیں، اور تین چیزیں بدبختی سے ہیں۔ جو چیزیں خوش بختی سے ہیں ان میں بیوی ہے کہ: تم بیوی كو دیكھو تو تمہیں خوش کردے، اور اگر تم كہیں جاؤ تو…...
Hadith No: 3691