28-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 28
حدیث نمبر 3694
علیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے كہا كہ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! جب آپ مجھے بھیجتے ہیں تو میری حیثیت ڈھالے ہوئے سکے کی ہوتی ہے یا شاہد کی جو وہ چیز دیکھتا ہے جو غائب نہیں دیکھ سکتا، یا…...
Hadith No: 3694
حدیث نمبر 3695
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: غلام جب اپنے مالك كی خیر خواہی كرے اور اللہ كی عبادت عمدہ طریقے سے كرے تو اس كے لئے دو اجر ہیں...
Hadith No: 3695
حدیث نمبر 3696
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: غلام جب اپنے مالك كی خیر خواہی كرے اور اللہ كی عبادت عمدہ طریقے سے كرے تو اس كے لئے دو اجر ہیں...
Hadith No: 3696
حدیث نمبر 3697
حمل بن نابغہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، اس كی دو بیویاں تھیں، لحیانہك اور معاویہ جس کا تعلق بنی معاویہ بن زید سے تھا۔ ایك مرتبہ دونوں اكھٹی ہوئیں تو جھگڑپڑیں۔ معاویہ نے ایك پتھر اٹھا كر لحیانہ كو مارا۔ وہ حاملہ تھی، پتھر بھر پور انداز میں…...
Hadith No: 3697
حدیث نمبر 3698
عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: جان بوجھ كر قتل كرنے میں قصاص ہے جب كہ قتل خطاء صورت میں دیت ہے...
Hadith No: 3698
حدیث نمبر 3699
) عمررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: ناك میں دیت ہے، جب اسے جڑ سے كاٹ دیا جائے تو سو اونٹ ہیں، ہاتھ میں بچاس اونٹ ہیں، ٹانگ میں بچاس اونٹ۔سر کی چوٹ میں ایک تہائی دیت ہے اور پیٹ کے زخم میں ایک تہائی دیت ہے ،ہڈی توڑنے…...
Hadith No: 3699
حدیث نمبر 3700
) ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: نیك صالح غلام كے لئے دوہرا اجر ہے۔ اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كی جان ہے! اگر جہاد فی سبیل اللہ، حج اور اپنی ماں سے حسن سلوك(خدمت)نہ ہوتا تو مجھے یہ بات پسند…...
Hadith No: 3700
حدیث نمبر 3701
) انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: جس شخص نے اپنے بھائی كی مدداس كی غیر موجودگی(یا سفر) میں كی اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں اس كی مدد كرے گا...
Hadith No: 3701
حدیث نمبر 3702
) اخشن سدوسی رحمہ اللہ سے مروی ہے، انہوں نے كہا: میں انس بن مالك رضی اللہ عنہ كے پاس آیا ۔ انہوں نے كہا كہ: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں میری جان ہے!…...
Hadith No: 3702