26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3330
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت كے دن میں جنت كے دروازے پر آكر دروازہ كھٹكھٹاؤں گا۔ پہرے دار كہے گا: آپ كون ہیں؟ میں كہوں گا: محمد۔ وہ كہے گا: مجھے آپ كے بارے میں كہا گیا…...
Hadith No: 3330
حدیث نمبر 3331
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، كہتے ہیں كہ انس رضی اللہ عنہ کی والدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا كے پاس ایك یتیم لڑكی تھی ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس یتیم لڑكی كو دیكھا تو فرمایا: كیا تم وہی ہو؟ تم تو…...
Hadith No: 3331
حدیث نمبر 3332
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: انصار كی محبت ایمان كی نشانی ہے اور انصار سے بغض منافقت كی نشانی ہے۔...
Hadith No: 3332
حدیث نمبر 3333
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، كہتی ہیں كہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری بڑھ گئی اور آپ نڈھال ہوگئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن بن ابی بكر رضی اللہ عنہ سے كہا: میرے پاس كاندھے كی ہڈی یا تختی لاؤ، تاكہ…...
Hadith No: 3333
حدیث نمبر 3334
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایك بدو سے عجوہ كھجور كے ایك وسق كے بدلے ایك اونٹنی خریدی یا كچھ اونٹنیاں خریدیں ۔ رسول اللہ اسے لے کر گھر تشریف لائے اور اسے دینے کے لئے کھجوریں تلاش کیں تو…...
Hadith No: 3334
حدیث نمبر 3335
محمد بن عمر اسلمی سے مروی: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہ بن حذافہ سہمی جو چھ لوگوں میں سے ایک تھےكو كسریٰ كی طرف اسلام كی دعوت دینے كے لئے بھیجا، اور اسے ایك خط لكھ كردیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كا خط اسے دیا گیا،وہ…...
Hadith No: 3335
حدیث نمبر 3336
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : عاص كے دو بیٹے، مومن ہیں ۔ ہشام اور عمرو۔...
Hadith No: 3336
حدیث نمبر 3337
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابو بكر و عمر پہلے اور بعد والے ادھیڑ عمر جنتی لوگوں كے سردار ہونگے۔( ) یہ حدیث ...... سے مروی ہے۔...
Hadith No: 3337