20-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 20
حدیث نمبر 2434
حسین بن علی بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن صیاد کے لئے اپنے دل میں(دھواں)کا تصور کیا اور اس سے سوال کیا کہ دل میں کس چیں کا ارادہ کیا ہے؟ اس نے کہا : دخ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چل دور…...
Hadith No: 2434
حدیث نمبر 2435
سمرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب میں تمہیں کوئی حدیث بیان کروں تو اس میں اضافہ مت کیا کرو اور فرمایا: چار عمدہ کلمات ہیں،اور یہ قرآن سے ہیں،جس سے بھی شروع کرو تمہیں نقصان نہیں دیں گے۔ سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِهِع وَلَا…...
Hadith No: 2435
حدیث نمبر 2436
ابو حمیداورابو اسید سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میرے بارے میں کوئی بات سنو جس سے تمہارے دل مانوس ہو ں اور تمہارے رونگٹے اور جسم ڈھیلے پڑ جائیں (یعنی تمہیں اطمینان ہو جائے)اور تم سمجھو کہ یہ بات تم سے…...
Hadith No: 2436
حدیث نمبر 2437
عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن شام سے مدینے کی طرف نکلا، اور عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، انہوں نے کہا: تم نے اپنے موزےپاؤں میں کب داخل کئے تھے؟ میں نے کہا: جمعہ کے…...
Hadith No: 2437
حدیث نمبر 2438
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہےکہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: آج رات میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک بادل ہے جس سے گھی اور شہد ٹپک رہا ہے میں نے لوگوں کو دیکھا کہ ہاتھوں میں اسے…...
Hadith No: 2438
حدیث نمبر 2439
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے اکثر منافق قراء(قاری) ہوں گے۔ یہ حدیث عبداللہ بن عمرو، عقبۃ بن عامر، عبداللہ بن عباس اور عصمۃ بن مالک رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔...
Hadith No: 2439
حدیث نمبر 2440
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب لوگوں کو حکم دیتے تو ان اعمال کا حکم دیتے جس کی وہ طاقت رکھتے ہوں۔ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم آپ کی طرح نہیں ہیں، اللہ…...
Hadith No: 2440
حدیث نمبر 2441
ابو عثمان نہدی سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں عمر رضی اللہ عنہ کے پاس موجودتھا وہ لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے انہوں نے اپنے خطبے میں مرفوعاً ذکر کیا: مجھے اپنی امت کے بارے میں سب سے زیادہ خوف ،ہر چرب زبان منافق کا ہے۔...
Hadith No: 2441