13-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 13
حدیث نمبر 1798
حکیم بن حزام سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے گھر والوں سے ابتداء کرو، اورصدقہ خرچ پورا کرنے کے بعد ہے...
Hadith No: 1798
حدیث نمبر 1799
عبداللہ بن ثعلبہ بن صعیر-یا ثعلبہ سے- وہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ہر آزاد،غلام،چھوٹے اور بڑےکی طرف سے گندم میں سے ایک صاع دو آدمیوں کی طرف سے یا کھجور میں سے ایک صاع یا جَومیں سے ایک صاع ادا…...
Hadith No: 1799
حدیث نمبر 1800
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کھانے (کی چیز) کا ایک صاع ادا کرو۔( )...
Hadith No: 1800
حدیث نمبر 1801
زید بن اسلم( اپنے والد سے) بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ: اہل شام میں ایک شخص بہت پسندیدہ تھا۔ عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا: اہل شام میں تم کس بات کی وجہ سے محبوب ہو؟ اس نے کہا: میں ان کے ساتھ مل کر لڑائی کرتا…...
Hadith No: 1801
حدیث نمبر 1802
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جب اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی شخص کو مال دے تو وہ اپنے آپ سے اور اپنے گھر والوں سے ابتداء کرے...
Hadith No: 1802
حدیث نمبر 1803
ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جب کوئی شخص اپنے گھر والوں پر کوئی چیز خرچ کرے اور ثواب کی نیت رکھے تو وہ اس کے لئے صدقہ ہے...
Hadith No: 1803
حدیث نمبر 1804
قبیصہ بن ذویب سے مروی ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے (ابن) سعدی کو ایک ہزار دینار دیئے تو اس نے قبول کرنے سے انکار کر دیا اور کہا مجھے اس کی ضرورت نہیں۔ عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا: میں تم سے وہ بات…...
Hadith No: 1804
حدیث نمبر 1805
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ جب آدمی (نکاح کے ذریعے کسی) عورت کا مالک بن جائے تو اس کی اجازت کے بغیر اس بیوی کے لئے عطیہ کرناجائز نہیں...
Hadith No: 1805