1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 1
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، بیان کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلم نے زبیر اور عبداللہ بن مسعود کے مابین مواخاۃ (بھائی چارہ)قائم کیا۔...
Hadith No: 1
حدیث نمبر 2
ابو مسعود بدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ لوگوں نے (سابقہ) انبیاء کرام کی تعلیمات شے یہ بات حاصل کی: کہ جب تجھے شرم نہ رہے جو جی میں آئے کر۔...
Hadith No: 2
حدیث نمبر 3
کعب بن عجرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےجب کعبرضی اللہ عنہ کو نہ پایا تو اس کے متعلق پوچھا؟ لوگوں نے کہا وہ بیمار ہیں ۔آپ چلتے ہوئے ان کے پاس آئے ، جب ان کے پاس پہنچے تو آپ نے فرمایا کعب…...
Hadith No: 3
حدیث نمبر 4
عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے ہاں سب سے نا پسندیدہ شخص وہ ہےجو بہت زیادہ جھگڑالو ہو۔...
Hadith No: 4
حدیث نمبر 5
انس بن مالکرضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں آپ نے فرمایا جانتے ہو چغلی کیا ہے؟ صحابہ نے کہا اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں ۔ فرمایا کسی شخص کی بات دوسرے کے سامنے اس طرح بیان کرنا کہ ان کے درمیان…...
Hadith No: 5
حدیث نمبر 6
محمد بن جحادہ ایک آدمی سے وہ اپنے ایک ساتھی سے جس کا تعلق بنوعنبر سے ہے وہ اپنے والد سے جس کی کنیت ابو المنتفق ہے تھی بیان کرتے ہیں اس نے کہا کہ میں مکہ آیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں پوچھا؟ لوگوں…...
Hadith No: 6
حدیث نمبر 7
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ: لوگوں میں سب سے زیادہ معزز کون ہے؟ آپ نے فرمایاجو اللہ سے سب سے زیادہ ڈرنے والاہے ۔ لوگوں نے کہا ہم اس بارے میں سوال نہیں کر رہے !…...
Hadith No: 7
حدیث نمبر 8
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے مرفوعا بیان کیا کہ اللہ سے ڈر جاؤ اور رشتہ داریوں کو ملاؤ...
Hadith No: 8