وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں پولیس نظام کو بہتر بنانے کے لیے جدید خطوط پر ٹیکنالوجی اور ٹریننگ پر اربوں روپے خرچ کیے گئے، جو قوم کی خون پسینے کی کمائی ہے اور اس کا تحفظ پولیس کو یقینی بنانا ہے۔
کیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان واقعی قتل ہو گئے ہیں؟ انتہائی افسوسناک خبر آ گئی