وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں پولیس نظام کو بہتر بنانے کے لیے جدید خطوط پر ٹیکنالوجی اور ٹریننگ پر اربوں روپے خرچ کیے گئے، جو قوم کی خون پسینے کی کمائی ہے اور اس کا تحفظ پولیس کو یقینی بنانا ہے۔
اسے کہتے ہیں اصلی شیر عمران خان نے پارلیمنٹ میں ن لیگ پر ایسے تیرچلائے کہ لیگیوں کی چیخیں نکل گئیں