وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں پولیس نظام کو بہتر بنانے کے لیے جدید خطوط پر ٹیکنالوجی اور ٹریننگ پر اربوں روپے خرچ کیے گئے، جو قوم کی خون پسینے کی کمائی ہے اور اس کا تحفظ پولیس کو یقینی بنانا ہے۔
عمران خان کی پارٹی میں تو لوٹے چل کر آ رہے ہیں وہ ملک کیسے چلائیں گے ؟؟ خاتون اینکر کے سوال پر شاہ محمود قریشی پھٹ پڑے