وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں پولیس نظام کو بہتر بنانے کے لیے جدید خطوط پر ٹیکنالوجی اور ٹریننگ پر اربوں روپے خرچ کیے گئے، جو قوم کی خون پسینے کی کمائی ہے اور اس کا تحفظ پولیس کو یقینی بنانا ہے۔
خود پر آئی تو چیخیں نکل گئیں دیکھیں فوج کو گالیاں دینے والے نواز شریف اپنے مطلب کیلئے کیسے فوج کی تعریفوں کے پل باندھتے تھے