عوام دوست پولیس زندہ باد

5 Years ago


عوام دوست پولیس زندہ باد
ویل ڈن ایس ایس پی سکھر، ایس ایس پی شکارپور اور آئی جی صاحب
سکھر میں پولیس اہلکار غریب و نادار لوگوں کو موبائیل میں بٹھا کر نائی کے پاس لے جاتے ہیں، بال بنواتے ہیں، پھر ہوٹل لے جا کر کھانا کھلاتے ہیں۔ شکارپور میں پولیس والے اسکولوں میں جا کر بچوں میں ٹافیاں اور دیگر تحائف بانٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یہ بہت ہی خوشگوار مناظر ہیں۔ عوام کا اعتماد بحال کرنے والے ایسی کوششوں پر آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام اور ان کے افسر مبارکباد اور شاباشی کے مستحق ہیں۔