ڈی پی ایس جوہر آباد میں کرپشن کے انکشافات۔

جوہرآباد: ڈی پی ایس جوہرآباد ضلع خوشاب میں پرنسپل ساجد کہوٹ کی آئے روز نئی کرپشن کے انکشافات۔جنریٹر فیول۔زرعی آلات۔باغات۔ اور دوسری فصلیں اور اضافی الاؤنس شامل
۔کرپشن کی راہ ہموار کرنے کے لیئے وائس پرنسپل کو(CO.Signatoryسے ہٹا دیا گیا)۔
انکشاف کرنے والے ملازمین جن میں چار مالی بھی شامل ہیں انہیں فارغ کر دیا
۔سکول میں لابنگ شروع
بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا