خوشاب۔اسسٹنٹ کمشنر خوشاب عمرفاروق کی جوہرآباد روڈ پر کارروائی،

خوشاب۔اسسٹنٹ کمشنر خوشاب عمرفاروق کی جوہرآباد روڈ پر کارروائی، پٹرول کے مقرر کردہ سرکاری نرخ سے زائد وصولی کرنے والے پٹرول پمپ مالکان صابری پٹرولیم کو بیس ہزار ،نائچ پٹرولیم کو بیس ہزار جبکہ کھوکھر پٹرولیم کو بھی بیس ہزار روپے جرمانہ ،پمپ مالکان 95 روپے فی لیٹر کی بجائے 98 روپے فی لیٹر عوام سے وصول کررہے تھے