اماراتی ولی عہد محمد بن زاید کا پاکستان پہنچنے پر تاریخی استقبال

5 Years ago

اماراتی ولی عہد محمد بن زاید کا پاکستان پہنچنے پر تاریخی استقبال
اماراتی ولی عہد محمد بن زاید کا پاکستان پہنچنے پر تاریخی استقبال کیا گیا۔21 توپوں کی سلامی کے علاوہ پاک فضائیہ کے دستے نے سلامی دی۔وزیر اعظم عمران خان خود گاڑی ڈرائیو کر کے وزیر اعظم ہاوس لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کے دورے کی دعوت دی گئی تھی جس کو انہوں نے قبول کرتے ہوئے پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کیا تھا