چیف جسٹس سے علی رضا عابدی کے قتل پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا

5 Years ago

چیف جسٹس سے علی رضا عابدی کے قتل پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا ایم کیو ایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی پر گذشتہ روز قاتلانہ حملہ ہوا جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی عدالت میں سابق رکن اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل کا تذکرہ ہوا۔وکیل عبداللہ ملک نے چیف جسٹس نے علی رضا عابدی کے قتل کا از خود نوٹس لینے کی استدعا