اپنے گھر کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری

5 Years ago

اپنے گھر کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری
نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے عوام اب 21جنوری تک فارم جمع کروا سکتی ہے۔اپنے گھر کے خواہشمند مخصوص ضلعی اور نادرا آفس میں فارم جمع کروا سکتے ہیں۔ترجمان نادار کے مطابق عوام اب نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فارم 21جنوری تک جمع کروا سکتے ہیں۔