زیر بحثنوازشریف کو 7 سال قید بامشقت اور جرمانہمنی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری ذمہ دار قراربرسوں بعد بسنت کی واپسی نوازشریف کوسزا کی خبر کو عالمی میڈیا نے بھی اہم خبر طورپر شائع کیا

5 Years ago


زیر بحثنوازشریف کو 7 سال قید بامشقت اور جرمانہمنی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری ذمہ دار قراربرسوں بعد بسنت کی واپسی
نوازشریف کوسزا کی خبر کو عالمی میڈیا نے بھی اہم خبر طورپر شائع کیا
سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کوسزا کی خبر کو عالمی میڈیا نے بھی اہم خبر طورپر شائع کیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 24 نومبر کو کرپشن کے 2 ریفرنس کیسز میں سے ایک کیس میں 7 سال جیل قید اور جرمانے کی سزا سنائی ،ْایک اور کرپشن کیس میں بری کردیاجہاں ان کی گرفتاری کی خبر پاکستانی میڈیا میں چھائی رہی، وہیں ان کی خبر کو عالمی میڈیا نے بھی اہم خبر کے طور پر شائع کیا۔