حمزہ شہبازنے غصے میں آکر اپنے ہی پارٹی رہنما کو بوتل دے ماری

5 Years ago

حمزہ شہبازنے غصے میں آکر اپنے ہی پارٹی رہنما کو بوتل دے ماری
: ن لیگ کے رہنما حمزہ شہبازنے غصے میں آکر اپنے ہی پارٹی رہنما کو بوتل دے ماری۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ ن لیگی رہنما ذہنی طور پر اتنے گر گئے ہیں۔اور اس حد تک مریضانہ سوچ آ گئی ہے کہ انسان اللہ سے پناہ مانگتا ہے۔چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ آج شام 6 بجے کی بات ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن میں اپنے دفتر میں بیٹھے تھے