خاتون پر تشدد کرنے والے نوجوان کا موقف سامنے آ گیا

5 Years ago

خاتون پر تشدد کرنے والے نوجوان کا موقف سامنے آ گیا
گذشتہ روز سے خاتون پر تشدد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس نے صافین کو شدید آگ بگولا کر رکھا ہے۔سی پی او راولپنڈی نے واقعے کا نوٹس لے لیا لیکن ویڈیو میں موجود ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ تاہم تازہ ترین میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں خاتون پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور پولیس کی جانب سے ایکشن لینے کے بعد خاتون پر تشدد کرنے والے نوجوان واصف عباسی کا جوابی موقف سامنے آیا ہے۔