مجھ سے ن لیگ کے 7رہنماؤں نے این آر او مانگا۔ مراد سعید کا دعویٰ

5 Years ago

آج قومی اجلاس کا اجلاس جاری ہے۔وزیر مملکت مراد سعید کا قومی اسمبلی سے اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم توقع کر رہے تھے کہ آج ایوان میں عومی مسائل اٹھائے جائیں گے۔کیا اپوزیشن لیڈر پر کیسز ہمارے دور میں بنے تھے؟کیاصاف پانی ،ملتان میٹرو او دیگر کیسز اسینڈل نہیں؟۔مراد سعید نے کہا کہ ایوان کی رائے ہے جس نے بھی عوام کا پیسہ لوٹا اس کی جائیداد ڈی چوک پر نیلام کی جائے۔ مجھ سے ن لیگ کے 7رہنماؤں نے این آر او مانگا۔ مراد سعید کا دعویٰ