اپوزیشن چئیرمین پی اے سی کے معاملے پر شہباز شریف کے نام سے پیچھے ہٹ گئی

5 Years ago

پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کی چئیرمین شپ کے لیے حکومت کے بعد اپوزیشن نے بھی لچک کا مظاہرہ کیا ہے۔اپوزیشن نے اب شہباز شریف کے بجائے دیگر ناموں پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ن لیگ شہباز شریف کو چئیرمین اے پی سی بنانے کے معاملے سے پیچھے ہٹ گئی اوت پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔