وزیر اعظم عمران خان کے زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری

5 Years ago

وزیر اعظم عمران خان کے زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے، اجلاس میں وزیر اعظم فرداً فرداً ہر وزیر کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے، کارکردگی تسلی بخش نہ ہونے پر وزرا کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں.